اقوام متحدہ
جنگلی حیات کی سمگلنگ کی روک تھام: امریکہ کا اپنے شراکت...
جانیے کہ امریکہ جنگلی حیات کی سمگلنگ کو روکنے اور ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لیے کس طرح دنیا کے ممالک کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
ایک برس بعد بھی یوکرین کی حمایت میں متحد کھڑی دنیا
روس کے حملے کے ایک سال بعد عالمی اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین کی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
انسانی حقوق کے محافظین کو خراج تحسین پیش کرنا
سال 2023 کا انسانی حقوق کے محافظین کا ایوارڈ پانے والوں میں محنت کشوں اور عورتوں کے حقوق کی ایک فعال کارکن، ایک صحافی اور ایک سرجن شامل ہیں۔
برما میں فوجی بغاوت کے دو سال: برمی عوام کی حمایت...
برما میں فوجی بغاوت کے دوسال ہونے کو ہیں۔ آج بھی برما کی فوجی حکومت اپنے عوام کے خلاف تشدد کی وحشیانہ مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔
روس کو یوکرین میں اس کے مظالم پر جواب دہ ٹھہرانا
امریکہ یوکرین میں ہونے والے مظالم کی تحقیقات اور اِن کی تہہ تک پہنچنے کے لیے کی جانے والی بین الاقوامی کوششوں کی حمایت کرتا ہے تاکہ اِن جرائم کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔
انسانی حقوق کے محافظین کی مدد کرنا
انسانی حقوق کے محافظ عالمی سطح پر تسلیم شدہ حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی کوششوں کی وجہ سے خطرات کا سامنا کرتے ہیں۔ اِن کوششوں میں محکمہ خارجہ کے کردار کے بارے میں جانیے۔
دنیا میں بھوک کے شکار لوگوں کے لیے ایک پروگرام
ڈیوڈ بیسلی دنیا کی سب سے بڑی انسان دوست تنظیم کی سربراہ ہیں۔ بیسلی بتاتے ہیں کہ بھوک کے شکار لوگوں کو خوراک مہیا کرنے سے بھوک کا خاتمہ کرنے کے علاوہ اور کیا کیا فائدے ہوتے ہیں۔
کووڈ-19 کے ٹیسٹ اور میڈیکل آکسیجن کی فراہمی کے پروگراموں کا...
امریکہ کی قیادت میں چلنے والے کووڈ-19 کے اُن پروگراموں کے بارے میں مزید جانیے جن سے میڈیکل آکسیجن اور انتہائی ضروری دواؤں اور علاج کی دیگر سہولتوں تک رسائی میں بہتری آئے گی۔
پانی اور حیاتیاتی تنوع کے لیے دنیا کا مقدمہ تیار کرنا
مونیکا میڈینا حیاتیاتی تنوع اور آبی وسائل پر امریکہ کی پہلی خصوصی ایلچی ہیں۔ وہ بیرون ملک فطرت کے تحفظ کے اقدامات کی پرزور حمایت حمایت کریں گیں۔