امریکی تاریخ
امریکی موسیقی کی صورت گری کرنے والے امریکی موسیقار
اس مضمون میں ایک مشہور پیانونواز نے کلاسیکی موسیقی کی نایاب دنیا میں سیاہ فام امریکی موسیقاروں کی خدمات کا ایک جائزہ پیش کیا ہے۔
ویلنٹائن کے موقع پر امریکی اپنے چاہنے والوں کو کیا دیتے...
محبت فضا میں بسی ہوتی ہے! جانیے ویلنٹائن ڈے کی کون سی چیزیں امریکہ میں سب سے زیادہ مقبول ہیں اور انہیں عزیز رکھے جانے والوں کو کیوں دیا جاتا ہے۔
امریکیوں کی رضاکارانہ خدمات کے بارے میں نمائش
رضاکاریت امریکی جمہوریت کے ستونوں میں سے ایک ستون ہے۔ کانگریس لائبریری میں ہونے والی ایک نمائش کے بارے میں جانیے جس میں رضاکارانہ طور پر اکھٹا ہونے پر ایک نظر ڈالی گئی ہے۔
بڑی سیاسی پارٹیاں کانگریس کے کنٹرول کو کیسے تقسیم کرتی ہیں؟
بڑی سیاسی جماعتوں کے لیے کانگریس یا کانگریس اور وائٹ ہاؤس کے کنٹرول کا تقسیم ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔ درحقیقت ووٹر اسے پسند کرتے ہیں!
کیا کوئی نام شہری حقوق کا استعارہ بن سکتا ہے؟
مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا ورثہ امریکہ میں ان کے نام سے منسوب ہزاروں چیزوں کی شکل میں زندہ ہے۔ جانیے کہ اس روایت کی ابتدا کیسے ہوئی۔
مصنفین کے تحفظ اور ثقافت کو محفوظ رکھنے والا امریکہ کا...
کاپی رائٹ کا امریکی قانون تخلیقیت کی ترغیب دیتا ہے اور اس کے تحت ہر سال امریکہ میں تخلیقی شعبے میں موسیقی، ادب اور دیگر اصناف کے ہزاروں پرانے کلاسیکی فن پارے مفت استعمال کے لیے عام کر دیئے جاتے ہیں۔
2022 میں ہم سے بچھڑ جانے والے امریکی
2022 میں بہت سے ایسے امریکی بھی اس دنیا سے رخصت ہوئے جن کی خدمات نے ہماری دنیا کی صورت گری کی۔ اس مضمون میں چند ایک مشہور شخصیات کا ذکر کیا گیا ہے۔
لنکن کے ورثے میں یکم جنوری کی کیا اہمیت ہے؟
جانیے کہ غلاموں کی آزادی کے اعلان نے غلامی کے خاتمے کے لیے کس طرح راہ ہموار کی اور صدر لنکن اسے اپنی بہترین کامیابی کیوں قرار دیا۔
کرسمس کی مناسبت سے رکھے گئےامریکی شہروں کے نام
سانٹا کلاز، نارتھ پول، نوئیل اور گارلینڈ کا شمار امریکہ میں پھیلے کرسمس سے منسوب شہروں کے ناموں میں ہوتا ہے۔ ان کے بارے میں مزید جانیے۔