کھیل

فٹبال کے دو کھلاڑیوں کی مشترکہ تصویر (بائیں:© Seth Wenig/AP دائیں:David J. Phillip/AP)

امریکیوں کا سپرباؤل سے لگاؤ

اس سال کے سپر باؤل کے میچ میں دو مقبول کوارٹر بیک ایک دوسرے کے خلاف کھیل رہے ہیں۔ امریکیوں کے کھیل کے ساتھ لگاؤ کی وجوہات میں فٹ بال کے علاوہ دیگر بہت سی چیزیں بھی ہیں۔
ایک بچے کی تصویر جس میں اس نے سر پر ہیٹ پہنا ہوا ہے اور ہاتھ میں پھول پکڑے ہوئے ہیں (State Dept./D. Thompson)

2022 میں ہم سے بچھڑ جانے والے امریکی

2022 میں بہت سے ایسے امریکی بھی اس دنیا سے رخصت ہوئے جن کی خدمات نے ہماری دنیا کی صورت گری کی۔ اس مضمون میں چند ایک مشہور شخصیات کا ذکر کیا گیا ہے۔
گیبریلا سباتینی ٹینس کورٹ میں ریکٹ پکڑے نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ کھڑی ہیں (State Dept./Jorge Gomez)

بیونس آئرس میں امریکی سفارت خانے کی دیواری تصویروں کے ذریعے...

ایک نئے فن پارے کی نقاب کشائی کی وجہ سے ٹینس کے مشہور کھلاڑی اکٹھے ہوئے اور ٹینس کی تاریخ میں عورتوں کی خدمات اجاگر ہوئیں۔
ایک عورت اور ایک مرد نے اپنے ارد گرد امریکی پرچم اور امریکی پرچم کے رنگوں والے کپڑے لپیٹے ہوئے ہیں۔ آدمی نے پنیر نما ٹوپی پہن رکھی ہے (State Dept./Paul Wulfsberg)

فٹ بال کی امریکی ٹیم اور عالمی کپ کی روایات میں...

فٹ بال کے بہت سے امریکی شائقین اُن دوسرے ممالک کے شائقین سے اپنی ٹیم کے حوصلہ بڑہانے کے طریقے سیکھ رہے ہیں جہاں فٹ بال طویل عرصے سے ایک مقبول کھیل کی حیثیت سے کھیلا جا رہا ہے۔
کرِس ڈیوس نے ہیرس نسل کا باز پکڑا ہوا ہے (Courtesy of Paul Wulfsberg)

امریکی باز پرورں کی بازوں میں دلچسپی کی وجوہات

16 نومبربازپروری کا عالمی دن ہے۔ ایسے تین امریکی باز پروروں سے ملیے جو شکار کے اس قدیم کھیل کے شیدائی بن گئے۔
کھلاڑیوں اور کوچوں کی ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو (Courtesy of California Cricket Academy)

امریکہ میں کرکٹ

یہ ایک پرانی امریکی کہانی ہے کہ تارکین وطن کسی کھیل سے اپنی محبت کو اپنی نئی کمیونٹیوں میں لے کر آتے ہیں اور پھرعوام میں اس کھیل کے بارے میں دلچسپی پیدا ہو جاتی ہے۔
صدر بائیڈن سیمون بائلز کو تمغہ پہنا رہے ہیں (© J. Scott Applewhite/AP Images)

صدر بائیڈن کی طرف سے 17 امریکیوں کو “میڈل آف فریڈم”...

اُن 17 غیر معمولی امریکیوں کے بارے میں مزید جانیے جنہوں نے وائٹ ہاؤس کی ایک تقریب کے دوران صدارتی تمغہِ آزادی حاصل کیا۔
باسکٹ بال کھیلتے ہوئے تین بچوں کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر (© Barry Chin/The Boston Globe/Getty Images)

ایشیائی نژاد نامور امریکی کھلاڑیوں کا مستقبل کے سپر سٹارز کو...

ایک ماہر کا کہنا ہے کہ حالیہ برسوں میں ایشیائی نژاد امریکی کھلاڑیوں کی متاثر کن کارکردگی ایک ایسی چیز ہے جس کے ساتھ ہم "سب منسلک رہنے کی کوشش کر رہے ہیں۔"
فٹبال کے کھلاڑی ایک سائن کے نیچے کھڑے ہیں جس پر لکھا ہے ' فٹبال سے متعلقہ لوگ ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔' (© Rebecca Naden/Action Images/Reuters)

کھلاڑیوں کا یوکرین کے ساتھ اپنی حمایت کا اظہار [تصویری جھلکیاں]

کھلاڑی یوکرین کے نیلے اور پیلے پرچمی رنگوں والے لباس اور دیگر اشیاء پہننے سے لے کر خاموشی کے لمحات تک، یوکرین کی حمایت میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے کھڑے ہیں۔