سماجی فعالیت
امریکہ اور دنیا بھر میں رہنے والے روسیوں کے امن کے...
امریکہ اور دنیا بھر میں آباد بہت سے روسی، روس کی یوکرین کے خلاف جنگ کی مخالفت میں آواز اٹھانا جاری رکھے ہوئے ہیں۔
امریکہ میں جمہوریت کی ابتدا کلاس روم سے ہوتی ہے
امریکی طلباء ابتدا ہی سے جمہوری عمل میں شریک ہونا شروع کر دیتے ہیں۔ اپنے کلاس روم کے لیڈروں کے انتخاب سے لے کر اپنی کمیونٹیوں میں تبدیلیاں لانے تک اس جمہوری عمل کی کئی ایک صورتیں موجود ہیں۔
امریکہ کی صدارتی کابینہ کی پہلی خاتون رکن فرانسس پرکنز کی...
اِس مضمون میں امریکہ کی پہلی خاتون وزیر محنت اور امریکی تاریخ کی کابینہ کی پہلی خاتون رکن، فرانسس پرکنز کے بارے میں مزید جانیے۔
انسانی حقوق کے محافظین کو خراج تحسین پیش کرنا
سال 2023 کا انسانی حقوق کے محافظین کا ایوارڈ پانے والوں میں محنت کشوں اور عورتوں کے حقوق کی ایک فعال کارکن، ایک صحافی اور ایک سرجن شامل ہیں۔
امریکیوں کی رضاکارانہ خدمات کے بارے میں نمائش
رضاکاریت امریکی جمہوریت کے ستونوں میں سے ایک ستون ہے۔ کانگریس لائبریری میں ہونے والی ایک نمائش کے بارے میں جانیے جس میں رضاکارانہ طور پر اکھٹا ہونے پر ایک نظر ڈالی گئی ہے۔
یوکرین کا دفاع کرنا: یانا زنکے وِچ اور ‘ہاسپیٹلرز’ تنظیم
مضامین کی سلسلہ وار اس قسط میں رضاکار طبی کارکنوں کے ایک ایسے گروپ پر توجہ مرکوز کی گئی ہے جو عام شہریوں اور فوجیوں کی طبی ضروریات پوری کر رہا ہے۔
یوکرین کا دفاع کرنا: “ریپئرنگ ٹوگیدر” رضاکار گروپ
مضامین کی سلسلہ وار اس قسط میں ایک ایسے رضاکار گروپ کے اراکین پر توجہ مرکوز کی گئی ہے جو یوکرین میں روس کے حملے سے ہونے والی تباہی کے بعد ملبہ صاف کرنے کا کام کرتے وقت موسیقی سنتے اور ڈانس کرتے ہیں۔
یوکرین کا دفاع کرنا: ڈیٹالین کی بانیوں کی غلط معلومات کے...
مضامین کی سلسلہ وار اس قسط میں ایک ایسی ویب سائٹ کی بانیوں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے جس پر یوکرینیوں پر جنگ کے اثرات کو ظاہر کرنے والی تصاویر، ویڈیو اور کہانیاں پوسٹ کی جاتی ہیں۔
کیا کوئی نام شہری حقوق کا استعارہ بن سکتا ہے؟
مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا ورثہ امریکہ میں ان کے نام سے منسوب ہزاروں چیزوں کی شکل میں زندہ ہے۔ جانیے کہ اس روایت کی ابتدا کیسے ہوئی۔