روک تھام
کوپ27 کا انعقاد: مشکلات اور مواقعوں سے بھرپور
امریکہ اور دنیا کے 190 سے زائد ممالک نومبر میں مصر میں ہونے والی کوپ27 نامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ مزید معلومات کے لیے یہ مضمون پڑھیے۔
موسمیاتی منصوبہ بندی امریکی فوج کو مشن کے لیے تیار رکھتی...
جانیے کہ امریکی افواج موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا کرنے کے لیے کس طرح تیاری کر رہی ہیں۔ اِن تیاریوں کا سلسلہ فوجی مشقوں سے لے کر بنیادی ڈھانچوں کو موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مضبوط بنانے تک پھیلا ہوا ہے۔
دنیا کے ممالک کوپ 26 میں موسمیات کے بارے میں مل...
امریکہ گلاسگو میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کی 2021 کی کانفرنس میں موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے کئی ممالک کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
خریداروں کی قوتِ خرید کی لچک: ماحول کے لیے فائدہ مند...
کمپنیاں اپنے فراہم کنندگان کے ساتھ مل کر آلودگی سے پاک طریقوں سے مصنوعات سازی، توانائی کے باکفایت استعمال اور دیگر ماحول دوست کاروباری طریقوں پرکام کر رہی ہیں۔
جنوبی بحرالکاہل میں امریکی جزیرے میں شمسی توانائی کا استعمال
امریکی سمووا کے طےہُو نامی ایک دور دراز جزیرے نے روزانہ 300 گیلن ڈیزل کے استعمال سے بجلی پیدا کرنے کے نظام کو ترک کر کے اپنی ضرورت کی تقریباً سو فیصد بجلی سورج سے پیدا کرنا شروع کر دی ہے۔ دیکھیے کیسے؟
آب و ہوا میں تبدیلی سے متعلق دنیا کو اپنی پیشرفت...
مراکش میں اقوام متحدہ کی آب و ہو میں تبدیلی پر ہونے والی کانفرنس میں جان کیری نے کہا کہ آب و ہوا میں آنے والی تبدیلیوں کے خلاف جنگ کے حوالے اس سال کو تاریخی اہمیت حاصل ہے۔ مگر ہم یہاں رک نہیں سکتے۔
سمندری ہوا سے پیدا کی جانے والی بجلی کا نیا فارم،...
رہوڈ آئی لینڈ کے ساحل کے قریب سمندر میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے امریکہ کے اولین بجلی گھر کے جلد ہی کھل جانے کے ساتھ ، امریکہ میں اس نوع کے بجلی گھروں کی صنعت میں ایک نئے دور کا آغاز ہوجائے گا۔
ان ٹرکوں سے جلد ہی زیادہ صاف ہوا نکلنے لگے گی
امریکہ میں 70 فیصد سامان کی باربرداری کے لیے ٹرک استعمال ہوتے ہیں، لیکن ان سے کوئلے کے 130 بجلی گھروں کے برابر کاربن ڈائی آکسائڈ گیس خارج ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے صدر اوباما کے ایندھن کے استعمال میں کفایت کے نئے معیار بہت اہم ہیں۔
امریکی اداروں کو آب و ہوا کی تبدیلی سے نمٹنے...
وائٹ ہاؤس کی طرف سے وفاقی اداروں کو آب و ہوا کی تبدیلی پر اُن کے اقدامات سے مرتب ہونے والے اثرات کو مدّ نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔