بحری
دنیا کے سمندروں کے تحفظ کے لیے امریکہ کا 6 ارب...
کرہ ارض کے گرم ہونے کا مطلب سمندروں میں زیادہ گرمی کا داخل ہونا ہے۔ اس مضمون سے جانیے کہ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے امریکی حکومت کیا کر رہی ہے۔
موسمیاتی مسائل کے حل نکالنے والیں خواتین
اُن چار خواتین کے بارے میں جانیے جو ماحول کے تحفظ اور اپنی اپنی کمیونٹیوں میں موسمیاتی بحران کے حل تلاش کرنے میں مدد کر رہی ہیں۔
مڈغاسکر اور فلپائن میں خواتین ماہی گیروں کو با اختیار بنانا
دیکھیے کہ امریکہ کا بین الاقوامی ترقیاتی ادارہ اور اس کے شراکت دار ایشیا اور افریقہ میں ماہی گیروں کی کمیونٹیوں کو کس طرح با اختیار بنا رہے ہیں۔
امریکی کمپنیاں انڈونیشیا میں دیرپا ماہی گیری کو فروغ دے رہی...
یہ ثابت کرنے کے لیے کہ اِن کی مچھلیاں پائیدار طریقے سے پکڑی گئی ہیں، انڈونیشیا میں چھوٹے پیمانے کے ماہی گیر بلاک چین ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہے ہیں۔ اس کے نتیجے میں اُنہیں مناسب قیمت وصول کرنے کا اختیار مل جاتا ہے۔
بحرالکاہل میں ذمہ دار ماہی گیری میں مدد کرنا
پیرو اور ایکویڈور کے گروپوں کے ساتھ مل کر امریکی حکومت، نجی شعبہ اور غیر منفعتی تنظیمیں دیرپا ماہی گیری کو فروغ دینے پر کام کر رہی ہیں۔
فطرت کے خلاف جرائم کا مقابلہ کرنا
امریکہ اور ناروے ایسے راہنما اصول تیار کرنے میں مدد کر رہے ہیں جن کے تحت دنیا بھر کے ممالک جنگلی حیات کی غیرقانونی تجارت کے خلاف کاروائیاں کرنے کے طریقے طے کیے جا سکیں گے۔
غیرقانونی ماہی گیری کے خلاف جنگ میں تیزی
غیرقانونی ماہی گیری سے خوراک کی عالم گیر ترسیلوں کو خطرہ ہوتا ہے اور یہ ماحولیات کو نقصان پہنچاتی ہے۔ جانیے کہ امریکہ کی ایک نئی شراکت داری کے تحت اس مسئلے سے کس طرح نمٹے جا رہا ہے۔
موسمایاتی بحران سے سمندری مخلوق کو خطرہ [تصویری جھلکیاں]
ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہر 3 میں سے 1 سمندری نوع 300 سالوں میں ناپید ہو جائے گی۔
سمندری کچھووں کو فوری خطرات کا سامنا
سمندری کچھووں کو لاحق بڑے بڑے خطرات کے بارے میں جانیے اور دیکھیے کہ تحفظ پسند ماہرین تاریخ سے پہلے دور سے تعلق رکھنے والی اس مخلوق کے مستقبل کومحفوظ بنانے کے لیے کیا کر رہے ہیں۔