بین الاقوامی تعاون

جو بائیڈن سکرین پر سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے والے رہنماؤں کی طرف دیکھ رہے ہیں (© Patrick Semansky/AP)

بائیڈن کا جمہوریت کی تجدید کی حمایت جاری رکھنے کا عہد

امریکہ دنیا بھر میں جمہوری تجدید میں مدد کرنے کے لیے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ کی جانے والیں اپنی کوششوں میں اضافہ کر رہا ہے۔
لوگ برف میں فوجی ہیلی کاپٹر سے امدادی سامان اتار رہے ہیں (U.S. Army/Specialist William Thompson)

ترکیے اور شام میں زلزلوں کے بعد شراکت داروں کی طرف...

بین الاقوامی برادرے ترکیے اور شام کے زلزلہ زدگان کی مدد کر رہی ہے۔ اس مضمون سے جانیے کہ امریکہ ان بین الاقوامی کاروائیوں میں کس طرح ہاتھ بٹا رہا ہے۔
ایمی پوپ ایک افریقی بچے سے مل رہی ہیں (© IOM UN Migration)

اقوام متحدہ کے مہاجرت کے ادارے کے لیڈر کے لیے نامزد...

ایمی پوپ مہاجرت کی بین الاقوامی تنطیم کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کی امیدوار ہیں۔ اُن کی توجہ کا مرکز اصلاحات ہیں۔
لمبی ناک والا اور روسی جھنڈے والی پن لگائے حیاتیاتی خطرے کی علامت کے سامنے کھڑے آدمی کا تصویری خاکہ (State Dept./D. Thompson)

روس کے حیاتیاتی ہتھیاروں کے دعووں پر لوگ یقین کیوں نہیں...

کریملن کے حیاتیاتی ہتھیاروں کی تجربہ گاہوں کے دعووں کو سینکڑوں روسی سائنس دانوں نے "محض افسانے" قرار دیا ہے۔ اس کے علاوہ دیگر ماہرین بھی ایسا ہی کر چکے ہیں۔
اجے بنگا ایک خاتون سے باتیں کر رہے ہیں (© Nadine Hutton/MasterCard Worldwide/AP)

عالمی بنک کی سربراہی کے لیے امریکہ کے نامزد کردہ اجے...

صدر بائیڈن نے اجے بنگا کو عالمی بنک کے سربراہ کے طور پر نامزد کیا ہے۔ اجے بنگا کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال سے خوشحالی پھیلانے کا طویل تجربہ حاصل ہے۔
امریکی پرچم، برطانوی پرچم اور آسٹریلیائی پرچم (© Shutterstock.com)

آکس کے ذریعے بحرہند و بحرالکاہل کی سلامتی اور خوشحالی کو...

اس مضمون کے ذریعے آکس نامی امریکی، آسٹریلیائی اور برطانوی شراکت کاری کے بارے میں مزید جانیے۔ اِس شراکت کاری کا مقصد بحرہند و بحرالکاہل میں سلامتی اور استحکام میں اضافہ کرنا ہے۔
کینیڈی خاندان کے افراد سٹینڈ پر رکھی ایک تاریخی تصویر کے پیچھے باہر کھلی جگہ پر تصویر بنوا رہے ہیں (U.S. Embassy Dhaka)

خصوصی تعلق: امریکہ، بنگلہ دیش اور کینیڈی خاندان

امریکی سینیٹر ایڈورڈ ایم کینیڈی بنگلہ دیش کی 1971 کی آزادی کے بے باک حامی تھے۔ اِس خاندان کے بنگلہ دیش کے ساتھ روابط آج بھی قائم ہیں۔
لکڑی کے فریم میں رکھے شیر کے مجسمے کے اردگرد دو آدمی ریت کے بیگ رکھ رہے ہیں (© Ivan Strahov/UNESCO)

یوکرین کے آرٹ اور ثقافت کو تباہی سے بچانا

امریکہ اور پوری دنیا کی نجی اور سرکاری تنظیمیں یوکرین کے ثقافتی ورثے کی حفاظت کی خاطر یوکرین کی مدد کرنے کے لیے اکٹھی ہو چکی ہیں۔
کینیا میں ایک دریائی گھوڑا اور اُس کا بچہ (© Auscape/Universal Images Group/Getty Images)

جنگلی حیات کی سمگلنگ کی روک تھام: امریکہ کا اپنے شراکت...

جانیے کہ امریکہ جنگلی حیات کی سمگلنگ کو روکنے اور ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لیے کس طرح دنیا کے ممالک کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔