تنوع

جلتے ہوئے بلب اور سرکٹوں کا تصویری خاکہ جس میں دیگر لوگوں کے ساتھ دوربین لیے کھڑا آدمی (State Dept./D. Thompson)

خوشحال اور محفوظ مستقبل کے لیے ٹکنالوجی کو محفوظ بنانا

اس مضمون سے جانیے کہ امریکہ کے سرکاری ادارے اور نجی شعبے کے گروپ جدید ٹکنالوجی کے ذریعے سنگین مسائل حل کرنے کے لیے دنیا میں اپنے ہم منصوبوں کے ساتھ مل کر کیسے کام کر رہے ہیں۔
سورج کے سامنے کنٹینر کرین، ہیلی کاپٹروں اور مجسمہ آزادی کے ہیولے (© Julia Nikhinson/AP)

جمہوریت کسی ملک کی معیشت کو بہترکیوں بناتی ہے

مارچ کے موجودہ مہینے کے آخر میں امریکہ جمہوریت کے دوسرے سربراہی اجلاس کی مشترکہ میزبانی کرنے جا رہا ہے۔ اس موقع پر جمہوریت کے بعض فوائد کے بارے میں مزید جانیے۔
ایک عمارت کے باہر کھڑے 7 افراد کا گروپ فوٹو(State Dept.)

کرہ ارض کو بچانے کا کام کرنے والے امریکی سائنس دان

امریکہ کے چوٹی کے سات سائنسدان مشترکہ مسائل کے حل کے لیے مل جل کر کام کرنے کے بنیادی شعبوں کی نشاندہی کریں گے۔
ایک آدمی فون کو دیکھنے والے بچوں کے قریب کھڑا انہیں دیکھ رہا ہے (© Rajanish Kakade/AP Images)

بھارتی نژاد امریکی سی ای اوز: ملک کی مشترکہ امنگوں کی...

بہت سے بھارتی نژاد امریکی ٹیکنالوجی کی امریکی کمپنیوں کے سربراہ بننے سے پہلے طالبعلموں کی حیثیت سے امریکہ آئے۔ اِس مضمون میں اُن کی خدمات کے بارے میں مزید جانیے۔
دستانے والے ہاتھ میں پکڑی ہوئی نلکی جس میں ڈی این اے سٹرینڈ موجود ہے (© Dan Race/Shutterstock.com)

کووڈ-19 ویکسین کی ٹیکنالوجی کا کینسر کے علاج کے لیے استعمال

نئی ویکسینیں لوگوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھتی ہیں۔ اب امریکی محققین اس ٹیکنالوجی کو کینسر کے خلاف جنگ میں استعمال کر رہے ہیں۔
ایک شخص کے سر کے ایک طرف سے ناک تک آنے والا آلہ (© John Locher/AP)

یو ایس ٹیک شو میں متعارف کرائے جانے والے جدید ترین...

دنیا بھر کے اختراع پسند لاس ویگاس میں منعقد ہونے والی سال 2023 کی سی ای ایس نامی نمائش میں اکٹھے ہوئے۔ وہاں کی چند ایک جدید ترین طبی ٹیکنالوجیوں کے بارے میں جانیے۔
ایک بچے کی تصویر جس میں اس نے سر پر ہیٹ پہنا ہوا ہے اور ہاتھ میں پھول پکڑے ہوئے ہیں (State Dept./D. Thompson)

2022 میں ہم سے بچھڑ جانے والے امریکی

2022 میں بہت سے ایسے امریکی بھی اس دنیا سے رخصت ہوئے جن کی خدمات نے ہماری دنیا کی صورت گری کی۔ اس مضمون میں چند ایک مشہور شخصیات کا ذکر کیا گیا ہے۔
ایک عورت لیپ ٹاپ پر جھکی ہوئی ہے اور قریب کھڑا آدمی اسے دیکھ رہا ہے (Courtesy of Lynia Huang)

اے ڈبلیو ای پروگرام میں شرکت کرنے والی خاتون کا ایپ...

لینیا ہوانگ نے ایک ایپ تیار کیا ہے جس میں صارفین کی ڈپریشن کی تشخیص اور علاج میں مدد کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت استعمال کی جاتی ہے۔ ہوانگ کی جدت طرازی کے بارے میں مزید جانیے۔
پیانو کے سامنے بیٹھا ہوا ایک آدمی۔ (© Brynn Anderson/AP Images)

امریکہ میں مقیم افریقی لوگ پھل پھول رہے ہیں

افریقی النسل لوگوں کے اقوام متحدہ کے پہلے عالمی دن کے موقع پر اُن چھ افراد کے بارے میں جانیے جن کے آبا و اجداد کا تعلق افریقہ سے تھا۔