بیماری کی روک تھام اور کنٹرول
بحرالکاہل کے جزائر میں گرم مرطوب علاقوں کی بیماریوں کا خاتمہ...
یو ایس ایڈ طویل عرصے سے نظر انداز کی جانے والی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے بحرالکاہل کے جزیرہ نما ممالک کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
کووڈ-19 کے خاتمے میں عالمگیر شراکت کی وجہ سے متاثرکن پیشرفت
کووڈ-19 گلوبل ایکشن پلان کے ذریعے درجنوں ممالک اور دیگر شراکت داروں نے ویکسینیں لگانے، ٹیسٹ کرنے اور علاج معالجے کی سہولتوں میں اضافہ کرنے میں تعاون کیا۔
پیپ فار: کامیابی کے 20 سال
پیپ فار کے نام سے مشہور 2003 میں شروع کیے جانے والے ایڈز سے نمٹنے کے امریکی صدر کے ہنگامی منصوبے سے اب تک کروڑوں لوگ مستفید ہو چکے ہیں اس ہنگامی منصوبے کے بارے میں مزید جانیے۔
شمالی امریکہ کے لیڈروں کا بڑے بڑے چیلنجوں سے نمٹنے کا...
صدر بائیڈن اور شمالی امریکہ کے دیگر رہنماؤں نے متعدد چیلجوں سے نمٹنے کے حوالے سے تبادلہ خیالات کیا۔ اُن کے خیالات کے تبادلے کے بارے میں مزید جانیے۔
کووڈ-19 ویکسین کی ٹیکنالوجی کا کینسر کے علاج کے لیے استعمال
نئی ویکسینیں لوگوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھتی ہیں۔ اب امریکی محققین اس ٹیکنالوجی کو کینسر کے خلاف جنگ میں استعمال کر رہے ہیں۔
یو ایس ٹیک شو میں متعارف کرائے جانے والے جدید ترین...
دنیا بھر کے اختراع پسند لاس ویگاس میں منعقد ہونے والی سال 2023 کی سی ای ایس نامی نمائش میں اکٹھے ہوئے۔ وہاں کی چند ایک جدید ترین طبی ٹیکنالوجیوں کے بارے میں جانیے۔
صحت کی عالمگیر سلامتی ہر ایک کے لیے اہم ہے
امریکہ صحت کی عالمگیر سلامتی کو فروغ دیتا ہے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے شراکت داری کرتا ہے کہ دنیا بھر میں کمیونٹیاں صحت عامہ کو لاحق خطرات کو روک سکیں، ان کا پتہ چلا سکیں اور ان سے نمٹنے سکیں۔
امریکہ کی دنیا بھر میں کووڈ-19 ویکسینوں کی فراہمی [تازہ ترین...
امریکہ کووڈ-19 کی ویکسینوں کی اربوں خوراکیں بطور عطیہ دے رہا ہے، ویکسینیں فراہم کرنے والے کوویکس نامی پروگرام اور دنیا بھر کے ممالک کو طبی امدادی سامان فراہم کرنے کے لیے فنڈ فراہم کر رہا ہے۔
2022 میں ہونے والی ایجادات
کئی امریکی کمپنیوں نے 2022 کے دوران دوسروں کی مدد کرنے یا ماحول کو بہتر بنانے کے مشن کے تحت ایجادات کے بارے میں معلومات جاری کی ہیں۔