فنون
امریکی موسیقی کی صورت گری کرنے والے امریکی موسیقار
اس مضمون میں ایک مشہور پیانونواز نے کلاسیکی موسیقی کی نایاب دنیا میں سیاہ فام امریکی موسیقاروں کی خدمات کا ایک جائزہ پیش کیا ہے۔
مصنفین کے تحفظ اور ثقافت کو محفوظ رکھنے والا امریکہ کا...
کاپی رائٹ کا امریکی قانون تخلیقیت کی ترغیب دیتا ہے اور اس کے تحت ہر سال امریکہ میں تخلیقی شعبے میں موسیقی، ادب اور دیگر اصناف کے ہزاروں پرانے کلاسیکی فن پارے مفت استعمال کے لیے عام کر دیئے جاتے ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ کے ‘گھر سے باہر’ اور ‘گھر میں’ پسندیدہ...
وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن موسیقی کے شوقین ہیں اور انہیں کلاسیکی راک اور نئے گانے پسند ہیں۔ جانیے کہ وہ 2022 میں کیا سنتے رہے ہیں۔
2022 میں ہم سے بچھڑ جانے والے امریکی
2022 میں بہت سے ایسے امریکی بھی اس دنیا سے رخصت ہوئے جن کی خدمات نے ہماری دنیا کی صورت گری کی۔ اس مضمون میں چند ایک مشہور شخصیات کا ذکر کیا گیا ہے۔
‘دی نٹ کریکر’: امریکہ میں کرسمس کے تہوار کا ایک کلاسیکی...
پہلی مرتبہ دسمبر 1892 میں سینٹ پیٹرزبرگ میں پیش کیا جانے والا یہ بیلے لاکھوں امریکیوں کی کرسمس کے تہوار کی ایک پسندیدہ روایت بن چکا ہے۔
وائٹ ہاؤس کی کرسمس کی روایات اور خواتینِ اول
جیکولین کینیڈی پہلی خاتون اول تھیں جنہوں نے وائٹ ہاؤس کے کرسمس ٹری کے لیے کسی مرکزی خیال کا انتخاب کیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے "دی نٹ کریکر" کا انتخاب کیا۔ اس مضمون کے ذریعے کرسمس کے تہوار کی دیگر رسومات کے بارے میں جانیے۔
آبائی امریکیوں کی اپنی روایات کی ازسرنو تعریف
اُن پانچ آبائی امریکی آرٹسٹوں سے ملیے جن کے فن پارے روایتی مرکزی خیالات کو آگے بڑہانے کے لیے غیرمتوقع طریقوں سے رکاوٹوں کو دور کر رہے ہیں۔
امریکہ میں مقیم افریقی لوگ پھل پھول رہے ہیں
افریقی النسل لوگوں کے اقوام متحدہ کے پہلے عالمی دن کے موقع پر اُن چھ افراد کے بارے میں جانیے جن کے آبا و اجداد کا تعلق افریقہ سے تھا۔
ہپ ہاپ موسیقی کا بین الاقوامی اثر
اس مضمون سے موسیقی کی صنف ہپ ہاپ کی ابتدا اور اس کی تاریخ کے بارے میں جانیے اور دیکھیے کہ اس سے دنیا بھر کے فنکاروں پر کیا اثر پڑا ہے۔