امریکی تہوار
ویلنٹائن کے موقع پر امریکی اپنے چاہنے والوں کو کیا دیتے...
محبت فضا میں بسی ہوتی ہے! جانیے ویلنٹائن ڈے کی کون سی چیزیں امریکہ میں سب سے زیادہ مقبول ہیں اور انہیں عزیز رکھے جانے والوں کو کیوں دیا جاتا ہے۔
امریکی نیا قمری سال کیسے مناتے ہیں [تصویری جھلکیاں]
امریکی نئے قمری سال کو تہواروں اور پریڈوں میں شامل ہوکر اور عبادت خانوں میں جا کر مناتے ہیں۔ اس تہوار پر وہ رضاکارانہ طور پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ خصوصی کھانے بھی تیار کرتے ہیں۔
ایشیائی نژاد امریکیوں کے نیا قمری سال منانے کے نئے طریقے
اپنی روایات کا پاس کرتے ہوئے امریکی رنگ میں رنگا نیا قمری سال منانے کے لیے لاکھوں ایشیائی نژاد امریکی تیاری کر رہے ہیں۔
امریکی نئے سال کا استقبال کیسے کرتے ہیں [تصویری جھلکیاں]
امریکی پورے امریکہ میں پارٹیوں، پریڈوں اور دیگر تہواروں میں شامل ہو کر نئے سال کا استقبال کرتے ہیں۔ اُن کے یہ رویے ایک خوشگوار اور نئے آغاز کی خبر دیتے ہیں۔
خوش قسمتی کے لیے نئے سال میں یہ چیزیں کھائیں
نئے سال کی شام کو بہت سے لوگ روایات پر عمل کرتے ہوئے یہ امیدیں لیے کھانوں سے پیٹ بھرتے ہیں کہ آنے والا سال اُن کے لیے دولت اور خوش قسمتی لے کر آئے گا۔
کرسمس کی مناسبت سے رکھے گئےامریکی شہروں کے نام
سانٹا کلاز، نارتھ پول، نوئیل اور گارلینڈ کا شمار امریکہ میں پھیلے کرسمس سے منسوب شہروں کے ناموں میں ہوتا ہے۔ ان کے بارے میں مزید جانیے۔
کوانزا کے دوران امریکی اپنے افریقی ورثے کا جشن مناتے ہیں
امریکہ میں منائے جانے والے کوانزا کے سات روزہ تہوار کا جشن، ہر سال 26 دسمبر سے لے کر یکم جنوری کے دوران موسیقی اور رقص کے ذریعے منایا جاتا ہے۔
خاتون اول جِل بائیڈن کا وائٹ ہاؤس کو سجانا ‘عوام کے...
وائٹ ہاؤس کے 2022 کے موسم سرما کے تہواروں کا مرکزی خیال "ہم لوگ" ہے جس کی سجاوٹیں امید، مثبت سوچ اور اتحاد کی عکاسی کرتی ہیں۔
امریکہ میں موسم سرما کے تہوار
ناچتے گاتے امریکی خوبصورت دھنوں پر سرمائی تہواروں کے جشن مناتے ہیں۔ تصویروں کے اس مرقعے میں امریکہ کے طول و عرض کے پرمسرت لمحات دکھائے گئے ہیں۔