زراعت

ہاتھ میں کافی کا پھل اور شاخیں پکڑے مسکراتی ہوئی تین عورتیں (© Blake Dunlop/Root Capital)

انڈونیشیا میں کافی کے کاشت کاروں کی مدد

انڈونیشیا میں کافی کے کاشت کاروں، بالخصوص خواتین کاشت کاروں کو قرض حاصل کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ اِس مضمون سے جانیے کہ امریکی مدد سے چلنے والے پروگرام کس طرح اُن کی مدد کر رہے ہیں۔
لاسو جیکب اور وکٹر مورا سبزیوں سے بھری بالٹیاں اٹھائے کھیت میں کھڑے ہیں (Courtesy of Raleigh City Farm)

افریقہ کے کمیونٹی لیڈروں کی امریکی پروگرام میں شرکت کے دوران...

کمیونٹی انگیجمنٹ ایکسچینج پروگرام کے تحت معاشرے کے ابھرتے ہوئے لیڈروں کو کامیاب ہونے کے لیے درکار اسباب و وسائل فراہم کیے جاتے ہیں۔
پودے کا معائنہ کرنے والی ایک خاتون (USAID/Haley Ahlers)

افریقہ میں بھوک کا خاتمہ کرنے کے لیے کام کرنے والیں...

فیڈ دا فیوچر پروگرام میں شامل افریقہ کی اُن چار سائنس دانوں سے ملیے جو رکاوٹوں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ بھوک کے خاتمے کے لیے اپنی دریافتوں کو دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کر رہی ہیں۔
ایک کسان چاقو کی مدد سے انگور توڑ رہا ہے (USAID)

افغانستان میں غذائی سلامتی کو بہتر بنانے میں مدد کرنا

یو ایس ایڈ کے اُس پروگرام کے بارے میں جانیے جس کے تحت افغانستان کے کسانوں کو تربیت اور وسائل فراہم کیے گئے جس سے انہیں اپنی پیداوار دگنی کرنے میں مدد ملی۔
خشک اور دراڑوں والی زمین ن پر ڈوبتا ہوا سورج (© Ivan Soto Cobos/Shutterstock.com)

موسمیاتی تبدیلی خوراک کے بحران کو کس طرح متاثر کرتی ہے

سلسلہ وار مضامین کی اس قسط میں جائزہ لیا گیا ہے کہ موجودہ عالمی خوراک کے بحران کو جنم دینے والے عوامل میں موسمیاتی تبدیلیاں کیا کردار ادا کرتی ہیں۔
کھیت میں کھڑی ایک عورت اور ایک مرد کاغذ کو دیکھ رہے ہیں (© Likati Thomas/Feed the Future Tanzania Mboga na Matunda)

امریکہ کے “فیڈ دا فیوچر” پروگرام میں مزید 8 افریقی ممالک...

فیڈ دا فیوچر پروگرام کے بارے میں جانیے۔ یہ امریکی حکومت کا بھوک کے خاتمے کا ایک پروگرام ہے جو افریقی ممالک کی زرعی شعبے میں مدد کر رہا ہے۔ اِس پروگرا میں آتھ نئے ممالک کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
کھیت میں کھڑا ٹریکٹر (USAID AGRO/Sodel Vladyslav)

امریکہ کا 100 ملین ڈالر کا پروگرام: یوکرین کی زراعت کی...

یو ایس ایڈ کے ایک نئے پروگرام کے بارے میں جانیے جس کے تحت یوکرینی کسانوں اور ملک کے زرعی شعبے کو دوبارہ فعال بنانے میں یوکرین کی مدد کی جا رہی ہے۔
دیوار کے سامنے کھڑے آدمی کی پشت کی تصویر۔ اس نے سر پر حفاظتی خود اور آئی اے ای اے کی جیکٹ پہن رکھی ہے (© Koji Sasahara/AP Images)

ایٹمی توانائی کا بین الاقوامی ادارہ کیا ہے؟

اُس عالمی ادارے کے بارے میں جانیے جو پوری دنیا میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے محفوظ، باحفاظت اور پرامن استعمال کو فروغ دیتا ہے۔
ایک عورت باغ میں کام کر رہی ہے (USDA)

عورتوں کا امریکہ میں دیرپا کاشت کاری کو فروغ دینا

امریکہ کی خواتین کاشت کار زیادہ سے زیادہ نامیاتی فصلیں اگا رہی ہیں اور مقامی طور پر پیدا کردہ اجناس کو اپنی کمیونٹیوں کے صارفین کو فروخت کر رہی ہیں۔