یوکرین کے آرٹ اور ثقافت کو تباہی سے بچانا
امریکہ اور پوری دنیا کی نجی اور سرکاری تنظیمیں یوکرین کے ثقافتی ورثے کی حفاظت کی خاطر یوکرین کی مدد کرنے کے لیے اکٹھی ہو چکی ہیں۔
امریکی کاروبار کس طرح زلزلے کے متاثرین کی مدد کر رہے...
امریکہ کے کاروباری اداروں نے ترکیے اور شام میں حال ہی میں آنے والے زلزلوں سے متاثر ہونے والوں کی مدد کے لیے لاکھوں ڈالر کے عطیات دیئے ہیں۔ اِن امدادی کاوشوں کے بارے میں مزید جانیے۔
امریکہ کا ترکیہ اور شام کی تسلسل سے مدد کرنے کا...
امریکہ ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلوں کے بعد ترکیہ اور شام کے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے 100 ملین ڈالر کی اضافی رقم فراہم کر رہا ہے۔
ترکیہ میں انسانی جانیں بچانے والی امریکی سرچ ٹیموں کے اراکین...
امریکہ کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں ترکیہ میں آنے والے حالیہ زلزلوں سے متاثر ہونے والوں کی مدد کو پہنچے ہیں۔ جانیے کہ اِن ٹیموں کا کام کرنے کا طریقہ کیا ہے۔
بحرالکاہل کے جزائر میں گرم مرطوب علاقوں کی بیماریوں کا خاتمہ...
یو ایس ایڈ طویل عرصے سے نظر انداز کی جانے والی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے بحرالکاہل کے جزیرہ نما ممالک کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
شام میں زلزلہ: امریکی شراکت کاروں کی شامی عوام کی مدد
امریکہ کے طویل عرصے سے چلے آ رہے شراکت دار شام میں آنے والے زلزلے کے بعد امدادی کاروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ جانیے وہ انسانی جانیں کس طرح بچا رہے ہیں اور زلزلے سے بچ جانے والوں کی کس طرح مدد کر رہے ہیں۔
ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے بعد امریکی مدد
امریکہ کی ملبے تلے دبے افراد کو تلاش کرنے اور بچانے والی ٹیمیں اور بین الاقوامی شراکت کار ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے بعد امدادی کاروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
یوکرین میں بجلی کی فراہمی کے نظام کو بحال کرنا
انتہائی اہمیت کے حامل بنیادی ڈھانچوں پر ولاڈیمیر پیوٹن کے حملوں کے دوران یوکرین میں بجلی کی فراہمی برقرار رکھنے میں یوکرین کی مدد کرنے کے لیے امریکہ اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
امریکہ کے بحری جہاز پر قائم ہسپتال کا سولومن جزائر کا...
امریکی بحریہ کے 'یو ایس این ایس مرسی' نامی جہاز نے 2022 کی انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر کی جانے والی مشق کے دوران سولومن جزائر کا پہلی مرتبہ دورہ کیا جس کے دوران اِن جزائر پر بسنے والے ہزاروں افراد کو علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کیں گئیں۔