ماؤنٹ کافی ہائیڈرو پاور پلانٹ کی تصویر (© Zoom Dosso/AFP/Getty Images)

اعلٰی معیار کے بنیادی ڈہانچے کی تعمیر کے لیے شراکت داری...

امریکہ پوری دنیا میں معیاری قسم کے بنیادی ڈہانچے تعمیر کرنے میں مدد کر رہا ہے۔ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ اِن پراجیکٹوں کی اعلٰی معیاروں کی پاسداری کو کیسے یقینی بناتا ہے۔
ایک نوجوان خاتون مسکرا رہی ہے اور کمپیوٹر ٹیبلٹ پر دیکھ رہی ہے (© André Josué Anchecta Oseguera/USAID)

عورتوں کی عالمگیر معاشی سلامتی کو مضبوط بنانے کے امریکہ کے...

عورتوں کی عالمگیر اقتصادی سلامتی کی پہلی امریکی پالیسی کے بارے میں مزید جانیے۔ اس کے تحت پوری دنیا میں عورتوں اور لڑکیوں کی مدد کی جائے گی۔
وان ڈِن وی فونگ آئی ٹی کی مشین کی طرف اشارہ کر رہی ہیں اور دو طالبعلم انہیں دیکھ رہے ہیں (USAID BUILD-IT Project)

ویت نام کے تعلیمی شعبے میں خواتین کی قائدانہ مناصب تک...

ایک امریکی پروگرام کی بدولت ویت نام میں خواتین کے لیے ویت نامی یونیورسٹیوں میں قائدانہ عہدوں پر فائز ہونے میں آسانیاں پیدا ہو رہی ہیں۔
کمپیوٹر کے اوپر لگا روشنی کا بلب اور اس پر لہراتا ہوا ہاتھ (© Shutterstock.com)

2022 میں ہونے والی ایجادات

کئی امریکی کمپنیوں نے 2022 کے دوران دوسروں کی مدد کرنے یا ماحول کو بہتر بنانے کے مشن کے تحت ایجادات کے بارے میں معلومات جاری کی ہیں۔
ایک لیڈی ڈاکٹر پھیپھڑوں کے ایکسرے کی طرف اشارہ کر رہی ہے اور قریب ہی ایک مریض کھڑا ہے۔ (USAID/Bohdan Vilshanskyi)

فریڈم سپورٹ ایکٹ کے تحت 30 سال سے جاری امریکی امداد

1992 کے روس اور ابھرتی ہوئی یوریشیائی جمہوریتوں اور کھلی منڈیوں کے لیے آزادی کے قانون سے مرتب ہونے والے دیرپا اثرات کے بارے میں جانیے۔
ڈیسک کے پیچھے کھڑی لڑکی اور کرسی پر بیٹھی عورت (Courtesy of Intel)

امریکی کمپنی کی کوسٹا ریکا کے طلباء کے تعلیمی پروگرام میں...

دیکھیے کہ انٹیل کمپنی کوسٹا ریکا میں طالبعلموں کی سائنس، ٹیکنالوجی اور زبان سیکھنے میں کس طرح مدد کر رہی ہے جس کے نتیجے میں طالبعلموں کو اپنی زندگی میں کامیابی ملے گی۔
خوشی کے نعرے لگاتے ہوئے کھیت کے سامنے کھڑے لوگوں کا گروپ فوٹو (Courtesy of Tomato Jos)

امریکی اور افریقی لیڈروں کا سربراہی اجلاس: ایک روزافزوں شراکت کاری

صدر بائیڈن 13 تا 15 دسمبر واشنگٹن میں امریکی اور افریقی لیڈروں کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کریں گے۔ اس مضمون سے جانیے کہ ایجنڈے میں کیا کچھ شامل ہے۔
پہاڑی سڑک پر ٹرکوں کا ایک قافلہ (WFP)

دنیا میں بھوک کے شکار لوگوں کے لیے ایک پروگرام

ڈیوڈ بیسلی دنیا کی سب سے بڑی انسان دوست تنظیم کی سربراہ ہیں۔ بیسلی بتاتے ہیں کہ بھوک کے شکار لوگوں کو خوراک مہیا کرنے سے بھوک کا خاتمہ کرنے کے علاوہ اور کیا کیا فائدے ہوتے ہیں۔
پودے کا معائنہ کرنے والی ایک خاتون (USAID/Haley Ahlers)

افریقہ میں بھوک کا خاتمہ کرنے کے لیے کام کرنے والیں...

فیڈ دا فیوچر پروگرام میں شامل افریقہ کی اُن چار سائنس دانوں سے ملیے جو رکاوٹوں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ بھوک کے خاتمے کے لیے اپنی دریافتوں کو دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کر رہی ہیں۔