2019ء میں نارتھ اٹلانٹک ٹریئٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے قیام کی سترھویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ نیٹو کے قیام کی پُرزور حمایت کرنے والے، صدر ہیری ٹرومین سے لے کر آج تک، ہر صدر نے اجتماعی دفاع کے اصول کے ساتھ امریکہ کی وابستگی کا اعادہ کیا ہے۔ یہ اصول اب اس 29 ملکی اتحاد کی روح ہے۔
تحقیق از: لے ہارٹ مین۔
یہ مضمون اس سے پہلے 28 مارچ 2019 کو بھی شائع کیا جا چکا ہے۔